وزیراعظم عمران خان نے گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا، ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں مہم کے آغاز کے موقع پر عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پودے لگائے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا، ایوان وزیراعلی لاہور میں مہم کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان اور وزیراعلی پنجاب نے ایک ایک پودا لگایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب پولیس کو سیاسی اثرورسوخ سے آزاد کرائیں گے، سرکاری افسروں کو بھاری تنخواہوں پربھرتی نہیں کیا جائے گا، پنجاب میں خیبر پختونخوا طرز پر نیا بلدیاتی نظام متعارف کرائیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38