محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورمرطوب رہے گا۔
تاہم راولپنڈی، مالاکنڈ،کوہاٹ ڈویژنوں ،اسلام آباداورکشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ہفتہ کی صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:اسلام آباد چھبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیسکراچی ستائیسپشاور اٹھائیسکوئٹہ انیسگلگت سترہمری اٹھارہاورمظفرآباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ