وزیراعظم آج  لاہور میں پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرینگے

Sep 01, 2018 | 12:11

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان آج  لاہور میں پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں مختلف سیاسی امور خصوصاً صدارتی انتخابات اورپاکستان تحریک انصاف کے پہلے سو دن کے ایجنڈے پر غورکیاجائے گا ۔ وزیراعظم پنجاب کابینہ سے خطاب بھی کریںگے ۔

 

مزیدخبریں