چوتھا ٹیسٹ : بھارت 273پر آئوٹ پجار اکی سنچری

Sep 01, 2018

ملتان(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے بھار ت کے خلاف چوتھے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں بغیر نقصان رنز بنائے ہیں۔ سائوتھمپئن میں جاری میچ میں ایلسٹر کک 2اور کیٹن جیننگز 4رنز پر کھیل رہے ہیں اس سے قبل میزبان ٹیم کے 246سکور کے جواب میں بھارتی ٹیم پجارا کی ناقابل شکست سنچری کے باوجود پہلی اننگز میں 273رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی پجارا نے 16چوکوں کی مدد سے 132رنز بنائے ویرات کوہلی 46اور شیکھر دھون 23سکور کر پائے انگلینڈ کے معین علی 5اینڈرسن 2کیورن اور سٹوکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مزیدخبریں