معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ باغیوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی جبکہ معمر قذافی خیریت سے ہیں۔

لیبیا میں باغیوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے قذافی حکومت کے وزیر خارجہ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مخالفین نے کرنل قذافی کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو ان کی حفاظت کی جائے گی۔ ، بن غازی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے باغی کونسل کے رہنما مصطفیٰ عبدالجلیل کا کہنا تھا کہ ہتھیارڈالنے کا عندیہ قذافی کے آبائی گاؤں سرت اوردیگرقصبوں میں موجود قذافی کی حامی فورسزکے لیے ہے۔ جلیل نے کہا کہ اگر قذافی حامی فوج کی جانب سے ہفتے کے روز تک ہتھیار ڈالنے کے اشارے نہ ملے تو پھرقذافی فورسزانجام بھگتنے کے لیے تیار ہو جائیں۔