صوبہ شانڈونگ کے ایک ہوٹل میں موجود یہ ہرن روزانہ دو سے تین بوتلیں شراب پی جاتا ہے ۔ اس دوران اگر اسے پانی پلانے کی کوشش کی جائے تو یہ فوری طور پر منہ پھیر لیتا ہے ۔ یہ انوکھا ہرن شراب سامنے آتے ہی غٹا غٹ بوتل ختم کردیتا ہے ۔ یہ ہرن گزشتہ سال نومبر میں ہوٹل کی ایک ملازمہ کی جانب سے شراب پلانے کے بعد اب مکمل طور پر نشئی بن چکا ہے ۔ ہوٹل انتظامیہ اس کے لیے شراب کا خصوصی طور پر انتظام کرتی ہے ۔ یہاں آنیوالے سیاح اس شرابی ہرن کی اٹکھیلیوں سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024