رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔شہباز گل نے اپنے آفیشل آکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا۔ ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی۔ وہی سائفر وزیراعظم نے سپیکر کو بھیجا تھا اور سپیکر نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب کو۔تو آپکا کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024