بجلی کا بھاری بھر بل کہا ں سے جمع کر ائوں
مکر می:میں بہت غر یب محنت کش ہو ں،مسلسل بے رو زگار ی سے پر یشا ن ہو ں،چھو ٹے چھو ٹے بچے زیر تعلیم ہیں ان کی فیس بھی ہر ما ہ مشکل سے دی جا تی ہے.اس ما ہ 12764بجلی کا بل آ یا ہے،پور ے گھر میں بے چینی اور پر یشا نی ہے،صا حب ثر وت سے اپیل ہے کہ وہ مصیبت کے ان لمحا ت میںمیر ی مد د کر یں
(عبد الستارپنڈ بیگوال،اسلام آباد0345-9740670 )