لاہور ہائی کورٹ: تمام فرنچائزز پی سی بی سے معاملہ حل کرنے کے لیے کیس سے دستبردار ہو گئیں
لاہور( سپورٹس رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے پی سی بی کے خلاف پی ایس ایل فرنچائزز کی درخواست نمٹا دی۔ تمام فرنچائزز پی سی بی سے معاملہ حل کرنے کے لیے کیس سے دستبردار ہو گئیں۔