محنت
ذاتی محنت کے بغیر جو کچھ بھی حاصل ہو‘ وہ سوال کی ذیل میں آتا ہے۔ ایک امیر آدمی کا بیٹا جو باپ کی کمائی ہوئی دولت کو ورثہ میں پاتا ہے ایک سوالی (مانگنے والا) ہے۔ یہی حیثیت ہر اس شخص کی ہے جو دوسرے کے خیالات سوچتا (اپناتا) ہے۔ بے عملی کی ہر نوع سے بچنا چاہیے۔
(’’فکر اقبال کا ایک بنیادی عمرانی تصور‘‘ سے ماخوذ)