وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ہفتے تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورہ چین میں چینی صدر شی جن پنگ سمیت اعلی چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ جبکہ دورے کے دوران متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024