پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کا آغاز مثبت زون میں ہوا ۔منگل کے روز مارکیٹ 32 ہزار 78 پر کھلی اور 100انڈیکس میں 21پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج 8 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 32ہزار 78پوائنٹس پر بند ہوئی۔پیر کو کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔