فیروز والا:محنت کش کی بیٹی ‘5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش
فیروز والا(نامہ نگار) لاہورروڈ آباد صدر شریف میں اوباش نوجوان اویس نے محنت کش کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کے شور مچانے پر لڑکا فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ علاہ وازیں کوٹ عبدالمالک میں دکاندار شہزاد نے 5سالہ لڑکے شہزاد کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، بچے کے رونے پر محلہ دار اکٹھے ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔