کراچی سے پشاور جانے والی تیز گام میں ہولناک آتشزدگی کی وجہ سے 74مسافروں کے زندہ جل جانے کے دلخراش واقعہ پر ملک بھر میں گزشتہ روز بھی سوگ کی فضاءرہی ۔ سرکاری و نجی دفاتر ، کاروباری مراکز اور گھروں میں سانحہ لیاقت پور موضوع بحث رہا اور ہر کوئی اس پر افسوس کا اظہار کرتا ہوا دکھائی دیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38