کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ ہو گیا ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر 155.80 روپے میں فروخت ہو ا جو کہ گذشتہ روز 155.70 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 155.80 روپے میں فروخت ہوا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024