مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے آج یوم کشمیر منایا جارہاہے۔اسلام آباد ،صوبائی دارالحکومتوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تنازعہ کشمیر سے متعلق نمائشوں اور تصویری مقابلوں کا اہتمام کیا جائے گا۔اسلام آباد میں یہ مقابلے شاہراہ دستور پر ہوں گے۔سرکاری محکموں میں کام کرنے والے افراد اپنے بازؤں پر میں کشمیر ہوں کے عنوان سے سیاہ پٹیاں باندھیں گے جس کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38