وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے، دیہی مراکز صحت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ,آبادی بڑھنے سے بیماریوں کا دبائو بھی بڑھتا ہے ,انسان کے اقدامات سے ہم نے دھرتی ماں کے حالات خراب کردیے ہیں ,ایسی ہیلتھ پالیسی بنانا چاہتے ہیں جو دیرپا اور موثر ہو۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024