وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں کل وہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزراشاہ محمود قریشی، اسد عمر، خسرو بختیار ,شیخ رشید , عبدالرزاق داد اور وزیراعلی بلوچستان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان چینی ہم منصب اورچین کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔وزیر اعظم عمران خان شنگھائی ایکسپو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024