کراچی کے علاقہ نیو کراچی سندھی ہوٹل کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں2افراد جاں بحق اور9 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ نیو کراچی سندھی ہوٹل کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں2افراد جاں بحق اور9 زخمی ہو گئے ، نیو کراچی میں جاں بحق افراد کی شناخت شہباز اور شاہد کے ناموں سے ہوئی جبکہ کراچی کے علاقہ کورنگی ناصر کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والہ شخص دم توڑ گیا جبکہ آرام باغ کے علاقہ سے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024