شہبا ز شریف نے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کی جگہ پیپلزپارٹی کا نام لے لیا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف پی ٹی آئی کی جگہ پیپلزپارٹی کا نام لے لیا۔ جس پر ایوان کشت زعفران بن گیا۔ ارکان کی طرف سے یاد دلانے پر اپوزیشن لیڈر نے معذرت کر لی۔