لاہور(نامہ نگار) بادامی باغ کے علاقہ میں نوجوان یونس خان نے بدلہ لےتے ہوئے اپنے باپ کے مبےنہ قاتل عزت خان کو حجام کی دکان میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ فائرنگ کی زد مےں آ کرحجام شہزاد بھی شدید زخمی ہوگیا ۔ عزت خان اےک حجام شہزاد کی دکان پر شیو کرا رہا تھا کہ اس دوران یونس خان اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عزت خان ہلاک ہو گیا جبکہ حجام شہزاد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024