اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ایبٹ آباد کے بارے میں قائم تحققاتی کمشن نے ایبٹ آباد آپریشن کے بارے میں خارجہ سیکرٹری سے تفصیلی انٹرویو کیا۔ انہوں نے اس واقعہ کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کیا۔ کمشن کا اجلاس آج بھی ہوگا۔ پیر کو ایبٹ آباد تحقیقاتی کمشن کا اجلاس کیبنٹ ڈویژن میں زیرصدارت چیئرمین کمشن جسٹس (ر) جاوید اقبال سابق سینئر جج سپریم کورٹ منعقد ہوا۔ اجلاس میں عباس خان، اشرف جہانگیر قاضی اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد نے شرکت کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38