لاہور (خبرنگار) پی آئی اے کا حج آپریشن سوموار کی رات 265ویں حج پرواز کی جدہ روانگی کے ساتھ مکمل ہو گیا ان 265پروازوں کے ذریعے پی آئی اے نے ایک لاکھ 6ہزار 497عازمین حج کو جدہ پہنچایا۔ لاہور سے 39پروازوں کے ذریعے 18ہزار 821عازمین حج کو جدہ پہنچایا گیا۔ پی آئی اے کے میڈیا کوآرڈی نیٹر طاہر خلیق نے بتایا ہے کہ دو طیارے خراب ہو جانے کے باوجود حج آپریشن بروقت مکمل کیا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024