غیر ملکی نیوز ایجنسی نے چینی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ شین ژو ایٹ نامی خلائی جہاز کو مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بج کر اٹھاون منٹ پرشمال مغربی چین میں واقع مرکز سے خلا میں چھوڑا گیا،بغیر پائلٹ والے خلائی جہاز کو معلومات کے حصول کیلئے خلا میں بھیجا جارہا ہے، خلائی مرکز کے ترجمان کے مطابق دوہزار بارہ میں دو آدمیوں کو لے کر خلائی مشن پر روانہ کیا جائے گا
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38