امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اپنی والدہ کی بیماری کے باعث ترکی میں ہونےوالی کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گی
امریکی محکمہ خارجہ کےمطابق وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے ترکی کے شہراستنبول میں افغانستان میں ہونے والی کانفرنس کے علاوہ برطانیہ کے شہرلندن میں سائبرسیکیورٹی کانفرنس میں بھی شریک ہونا تھا، تاہم اپنی والدہ کی علالت کے باعث امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن ان دونوں کانفرنسزمیں شریک نہیں ہوں گی