کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل متوقع Nov 01, 2011 6:42 AM, November 01, 2011 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس رپورٹر)پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو لاہور میں متوقع ہے۔ سلیکشن کمیٹی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور ٹی ٹونٹی میچ کے لئے قومی سکواڈ کو حتمی شکل دیگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ