لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹر کے 13 فنکار حج کی سعادت کے لئے حجاز مقدس روانہ ہو گئے۔ فنکاروں میں عرفان کھوسٹ، افتخار ٹھاکر، امان اللہ، جواد وسیم، روبی انعم، نسیم وکی، رابعہ درانی، عارفہ صدیقی اور دیگر شامل ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024