گورنر سندھ  کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری 

May 01, 2025

کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے گہرے عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے افواجِ پاکستان کی عظمت، استحکام اور سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر کی کامیابی کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔

مزیدخبریں