اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہماری ایئرفورس بہت زیادہ پروفیشنل ہے۔ اگر حملہ ہوا تو گجرات کے قصائی کا بہت نقصان ہوگا۔ میزائل کی صورت میں اٹیک ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی میں بھی ہم ان سے پیچھے نہیں ہیں۔ بھارت جذبے میں ہمیں مات نہیں دے سکتا۔ تمام سیاسی جماعتیں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہیں۔ مودی نے ہمیشہ پاکستان دشمنی کا بیانیہ بنایا۔
ہماری ایئرفورس بہت پروفیشنل، حملہ ہوا تو نقصان گجرات کے قصاب کا ہوگا: رانا ثنا
May 01, 2025