وزیر اعلیٰ پنجاب گرینڈ ہیلتھ الائنس کے جائز مطالبات فوری تسلیم کریں:چودھری منظور احمد

May 01, 2025

لاہور(نامہ نگار)ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی اور انچارج پیپلز لیبر بیورو چودھری منظور احمد نے گرینڈ ہیلتھ الائنس پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا پنجاب حکومت گرینڈ ہیلتھ الائنس کے گرفتار شدگان کو فوری رہا کرے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب گرینڈ ہیلتھ الائنس کے جائز مطالبات فوری تسلیم کریں۔لاٹھی گولی کی بجائے حکومت مذاکرات سے مسئلہ حل کرے۔  

مزیدخبریں