نجیب خٹک قومی ہاکی ٹیم کیساتھ فزیکل ٹرینر مقرر

May 01, 2025

 لاہور(سپوٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نجیب خٹک کو قومی ہاکی ٹیم کیساتھ فزیکل ٹرینر مقرر کردیا ہے۔ منتخب ٹیم ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی،یہ کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، فرانس، جاپان، میزبان ملائیشیا، کوریا،نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اورویلز کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزیدخبریں