مومنہ باسط ایڈووکیٹ کے نئے چیمبر کا افتتاح

May 01, 2025

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری عمر حیات بھٹی ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار کی نائب صدر صالحہ سیرت ایڈووکیٹ کے ہمراہ مومنہ باسط ایڈووکیٹ کے نئے چیمبر عمر حیات بھٹی لاء ایسوسی ایٹس کی ٹیکسیشن  بنت سرفراز لا ء اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر چوہدری خالد متین ، چوہدری اشرف وٹو ، میاں اعجاز رسول ہنجرا ، عظمت حسین سدھو ، آصف نصر اللہ وٹو ، ملک اشرف نصر اللہ وٹو ، حاجی غلام نبی ، ثقلین عباس گورایہ ، عامر رسول گادی ، مسلم ورک ، ذانش کرامت ، آمنہ ناصر ، ثناء عباس ، ماہم اشرف و دیگر وکلا موجود تھے۔

مزیدخبریں