تلاش ورثاء

لاہور ( نامہ نگار) ایک بچہ محمد عظیم ولد جاوید اقبال جس کی عمر دس سے گیارہ سال ہے ۔ معصوم شاہ روڈ فرح آباد کا رہنے کا رہائشی ہے۔ چند روز سے لاپتہ ہے۔ جس کسی کو ملے اس نمبر تسلیم سلطان اے ایس آئی تھانہ شاہدرہ 03214197230اور قیوم نذر چٹھہ سیکٹر انچارج انویسٹی گیشن سے 03229868686پر رابطہ کریں۔