تحصیل جنڈ میںفی گھنٹہ تھریشر کا زیادہ پیسے لئے جا نے لگے
مٹھیال(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر جنڈ حسن نذیر دوگل نے گندم کی کٹائی کے ایام میں تحصیل جنڈ کیلئے امسال 2020میں گندم کی کٹائی کی خاطر ریٹ فی گھنٹہ تھریشر 2ہزار ،ہارویسٹر فی ایکڑ دو ہزار روپے سادہ ریپر فی گھنٹہ 13روپے ،گانٹھ باندھنے والا ریٹ 2800روپے فی گھنٹہ مقرر کر دیا ہے۔