جمشید جٹ کی جانب سے محمد علی میاں اور مہر اشتیاق کے اعزاز میں عشائیہ
لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر اور گلشن راوی ساندہ بورڈ کے سینئر وائس چئرمین چودھری جمشید جٹ کی جانب سے مشیر وزیراعلیٰ محمد علی میاں اور ایم این اے مہر اشتیاق احمد کے اعزاز میں عشائیہ دیا صدارت شاہد قادر ڈائریکٹر شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب نے کی خطبہ استقبالیہ ندیم الحسن شاہ سرپرست اعلیٰ گلشن راوی ساندہ تاجر بورڈ چیف کوآرڈی نیٹر وزیر تعلیم پننجاب نے پیش کیا بابر محمود چیئرمین تاجران لاہور شاہد نذیر جنرل سیکرٹری تاجر ونگ لاہور سہیل عامر سینئر وائس چیئرمین میاں عثمان چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہور ندیم شاہ طاہر شاہ اشعر جاوید عمر فاروق ارجمند محمود شہباز حیدر مردان زیدی شمس بیگ ملک عبدالستار انیس خان لودھی شجاع بٹ جہانزیب اعوان الیاس گاڈی حافظ گلفام اور دیگر معززین الیاس گاڈی نے شرکت کی۔