تیسری قومی سائیکلنگ روڈ چیمپئن شپ 4تا6 مئی پشاورمیں منعقد ہوگی
پشاور(آئی این پی )ڈائریکٹریٹ ا ٓف سپورٹس کے تعاون سے تیسری قومی سائیکلنگ روڈ چیمپئن شپ چارتا چھ مئی پشاورمیں منعقد ہوگئی تین روزہ مقابلوں میں چاروں صوبو ں کے علاوہ پاکستان آرمی،سوئی سدررن گیس،واپڈا،ایس ایس جی سی، پاکستان آرڈنینس فیکٹری واہ اوردارالحکومت اسلام آباد کی ٹیمیں شریک ہونگیں۔