چوتھا ملک صدیق سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ3مئی سے شروع ہوگا
ملتان(سپورٹس رپورٹر)ایم سی سی کے زیر اہتمام چوتھا ملک صدیق سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018،3 مئی سے ایم سی سی گرائونڈ میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے میچز کا اعلان کردیا گیا ہے ۔3مئی بروز جمعرات طارق کلب بمقابلہ فرینڈز الیون 4مئی اولپن سپورٹس اور قریشی کلب 5مئی کریسنٹ کلب کا مقابلہ پی سی الیون اور 6مئی کو ایم سی سی اورملتان ینگسٹر کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔