چیف منسٹر نیشنل ویمن چمپیئن شپ واپڈا نے جیت لی
لاہور (سپورٹس رپورٹر)پہلی چیف منسٹرپنجاب نیشنل ویمن چیمپئن شپ رفعت خان(واپڈا) نے جیت لی، فائنل میںزویا خالد(آرمی) کو ہرایا۔ انڈر 19 گرلز کے فائنل میں آمنہ فیاض (پی آئی اے) نے نور الہدی(ایس این جی پی ایل) کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ مہمان خصوصی عمران مختار تھے۔