ایم اے او کالج میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار
لاہور (سٹاف رپو رٹر) ایم اے او کالج میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کیلئے ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ سیمینار میں فیکلٹی ممبران اور طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی سیمینار کے دوران طلباء وطالبات کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی گئی۔