فیروز والا: منشیات، چوری کے مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا کا حکم
فیرو زوالہ (نامہ نگار)تحصیل فیرو زوالہ کی چار عدالتوں نے زیر سمات منشیات اور چوری کے پانچ مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزموں کو الگ الگ مقدموں میں 16 سال قید اور 80 ہزار روپے کے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا۔