پرتگال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،اعصام الحق، راجر نے پہلا راونڈ جیت لیا

مئی 01, 2013

پرتگال (سپورٹس ڈیسک) اعصام الحق قریشی اور جین جولین روجر کی جوڑی نے پرتگال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے را¶نڈ میں حریف جوڑی پا¶لو لورنزی اور انڈریاز سیپی کو ڈبلز مقابلے میں شکست دے کر دوسرے را¶نڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔

مزیدخبریں