نوسربازوں کے ہاتھوں نشہ آور چیز کھانے سے نامعلوم شخص ہلاک
لاہور (نامہ نگار) راوی روڈ کے علاقہ میں نوسربازوں نے 70سالہ معمر پردیسی کو نشہ آور شے کھلا کر موت کے گھاٹ اتار دےا ۔پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لا ش مردہ خانے جمع کرا دی۔نعش بتی چوک پارکسے ملی ۔ پولیس نے نعش مردہ خا نے جمع کر ا کر ورثاءکی تلاش شروع کر دی۔