پنجاب میں گندم کی خریداری آج شروع ہو گی May 01, 2013 2:56 AM, May 01, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نیوز رپورٹر) سرکاری سطح پر پنجاب میں گندم کی خریداری مہم آج یکم مئی سے شروع ہو گی۔ پنجاب میں 45لاکھ ٹن، سندھ میں 13لاکھ ٹن، خیبر پی کے میں چار لاکھ اور بلوچستان 1لاکھ ٹن گندم کاشتکار خریدی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+