بند بوسن ( خبر نگار) سیاسی و سماجی رہنما ملک حاجی علی شیر بوسن نے کہا کہ اڈا بند بوسن پر واقع محکمہ زراعت توسیع آفس میں عملہ ہر وقت غائب رہتا ہے اور گھر بیٹھ کے تنخواہ وصول کرنے لگا حاضری لگا کر فوراً غائب ہو جاتے ہیں حکام نوٹس لیں
اڈا بوسن پر قائم محکمہ زراعت کا دفتر ویران عملہ گھر بیٹھ کے تنخواہ وصول کرنے لگا حاجی علی شیر
Mar 01, 2025