بجٹ کیلئے تجاویز طلب کرنا مثبت اقدام،سفارشات پر عمل کیا جائے،اظہر السلام

Mar 01, 2025

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وائس چیئرمین کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کیپ انجنئیر اظہر السلام نے کہا ہے کہ حکومت نے جون میں آمدہ بجٹ کیلئے تجاویز طلب کی  ہیں جو  مثبت اقدام ہے مگر اہم بات یہ ہے کہ ہماری سفارشات پر عمل بھی کیا جائے اگر یہ عمل صرف کاغذی کاروائی تک محدود رہا تو بہتری کیلئے اقدامات کو شدید ضرب پہنچے گی۔ہمارا مطالبہ ہے تباہ ہوتی کنسٹرکشن انڈسٹری کو بچانے کیلئے یہ اقدامات بہت ضروری ہیں ۔

مزیدخبریں