جکارتہ (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی شرعی عدالت نے 18 اور 24 سالہ نوجوانوں کا جنسی تعلق ثابت ہونے پر 77 کوڑے مارنے کا حکم دیا۔ گزشتہ روز دونوں ہم جنس پرست نوجوانوں کو سرِعام کوڑے مارے گئے۔
انڈونیشیا میں ہم جنس پرستی ثابت ہونے پر 2 نوجوانوں کو سرعام کوڑے
Mar 01, 2025