قحبہ خانے پر چھاپہ ‘7خواتین سمیت10ملزم گرفتار

Mar 01, 2025

لاہور(نامہ نگار) چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس نے ہوٹل کی آڑ میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ مارکر ملزمان استخار،زوہیب،علی حسن، سحرش شہباز، سونیا، ثناء ، مہک،ریچل، زاہرہ اور نبیلہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزیدخبریں