Waqt News
Saturday | April 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پرنس فلپ کی میت ان کی اپنی تیارکردہ گاڑی میں جائے گی
  • یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیا کی خریداری لازمی قرار
  • وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے,تحقیق
  • پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ہوں، وزیراعظم
  • پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان

کاروبار میں آسانی کے لیے جائیداد کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی ون کی شرط ختم کر دی ہے: وزیر خزانہ پنجاب

Mar 01, 2021 | 19:43 7:43 PM, March 01, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 کاروبار میں آسانی کے لیے جائیداد کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی ون کی شرط ختم کر دی ہے: وزیر خزانہ پنجاب

 پنجاب میں کاروبار میں آسانی کے لیے جائیداد کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی ون کے حصول کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔سٹامپ پیپر کے اجراء کے عمل کو مکمل طور پر خود کار بنایا جا رہا ہے۔ آئندہ چند دن میں درخواست گزار پراپرٹی کی رجسٹریشن کے لیے ای خدمت سینٹر سے بآسانی اسٹامپ پیپر حاصل کر سکیں گے۔ عدالتوں میں متنازعے جائیدادوں کے معاملات کو ایک سال سے کم عرصہ میں نمٹانے کے لیے بورڈ آف ریونیو کے 1959ء کے قوانین میں ترمیم کی جا رہی ہے جس کے نتیجہ میں صوبے میں کاروبار میں آسانی کے اشاریوں میں تین درجہ تک بہتری آئے گی۔ ملکیتی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور جیوگرافک انفارمیشن سسٹم کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔بورڈآف ریونیو محکمہ خزانہ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے پراپرٹی سے متعلقہ معاملات میں کورٹ فیس کی ای پے کے ذریعے آن لائن وصولیوں کو بھی یقینی بنا رہا ہے۔ کاروبار میں آسانی کے لیے عام آدمی کی سہولیات تک رسائی کے لیے ای خدمت سینٹرز کے دائرہ کار میں وسعت کو یقینی بنایا جائے گا۔

کورونا کی تیسری لہر مزید 112 جانیں لے گئی، 4976 نئے مریضوں کا اضافہ

ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کاروبار میں آسانی کے لیے پنجاب کے ورکنگ گروپ کے اکیسویں اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ صوبائی وزیر نے تمام متعلقہ اداروں کو پابند کیا کہ وہ کاروبار میں آسانی کے لیے حکومتی اقدامات کی موزوں تشہیر کو یقینی بنائیں۔سٹیک ہولڈرز کے ساتھ آگاہی سیمینار اور ورکشاپس کا انعقاد اور تربیتی سیشن منعقد کیے جائیں۔ اجلاس کے دیگر شرکاء میں چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری فنانس افتخار ساہو، سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بور عمران سکندر، سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو، وفاقی بورڈ برائے سرمایہ کاری، سیکرٹری انرجی سمیت تمام متعلقہ محکموں کے نمائندگان شامل تھے۔

 ایوان  نے  ورلڈ نمبرون جوکووچ کو مونٹی کارلو ٹینس ایونٹ سے باہر کردیا

سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے وزیر خزانہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں کاروبار میں آسانی کے لیے ورکنگ گروپ کی تجویز کردہ22اصلاحات میں سے 8پر کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 12شارٹ ٹرم ریفارمز پر کام جاری ہے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت معماروں کو کم قیمت عمارتوں کے لیے کمپلیشن سرٹیفیکٹس کی اجازت دی جا چکی ہے، عمارتوں کی رسک کی بنیاد پر درجہ بندی اور انسپیکشن کے عمل کو بہتر بنایا جا چکا ہے۔ اتھارٹی کے تحت ریفارمز کی موزوں تشہیر کے لیے آرکیٹیکٹس، ٹاؤن پلانرز اور دیگر سٹیک ہولڈز کے لیے آگاہی کے لیے ورکشاپس منعقد کی جا چکی ہیں اس کے علاوہ سوشل میڈیا کیمپین بھی چلائی جا رہی ہے۔

حکومت نے  باردانہ کیلئے گردآوری کی شرائط ختم کر دیں

لیسکو کے تحت بجلی کی فراہمی کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے سالانہ  بنیادوں ترسیل کے نظام کی مرمت اور نئے کنیکشنز کے حصول کے عمل کو مختصر کر دیا گیا ہے۔ کاروبار میں آسانی کے لیے قوانین پر عمل درآمدکے لیے کمرشل کورٹس آپریشنل کیے جا چکے ہیں۔ کمرشل کورٹ ایکٹ 2020ء کا مسودہ لاہور ہائی کورٹ کے تشکیل کردہ ورکنگ گروپ میں نظر ثانی کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی ...

    Apr 03, 2020 | 10:42
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • وزیر اعلی عثمان بزدار کے بغیر پروٹوکول جنوبی پنجاب کا دورہ، ...

    Mar 08, 2021 | 10:38
  • لاس میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 131 ہوگئی

    Mar 04, 2021 | 16:52
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پرنس فلپ کی میت ان کی اپنی تیارکردہ گاڑی میں جائے گی

    Apr 17, 2021 | 13:39
  • یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیا کی خریداری ...

    Apr 17, 2021 | 13:13
  • وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ...

    Apr 17, 2021 | 12:48
  • پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ...

    Apr 17, 2021 | 12:29
  • پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا ...

    Apr 17, 2021 | 12:07
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 3

    ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری

  • 4

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 5

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 1

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد ناؔمہ ، عجز و شُکر ِبارؔی/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 17, 2021
  • رمضان المبارک اور انسان سازی

    Apr 17, 2021
  • میں اور ضیاء شاہد

    Apr 17, 2021
  • ابھی کام باقی ہے

    Apr 17, 2021
  • تاریخ کی زبانی تاریخ

    Apr 17, 2021
  • مافیا گردی

    Apr 17, 2021
  • ہیمو فیلیا2021 کے تناظرمیں

    Apr 17, 2021
  • ایمرسن یونیورسٹی۔۔۔ حلوائی کی دکان ، نانا جی کی ...

    Apr 17, 2021
  • کل اور آج کے بچے 

    Apr 17, 2021
  • قوم گھبرانا نہیں۔سرپینٹا چاہتی ہے

    Apr 17, 2021
  • 1

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 2

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 3

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • 4

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 5

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 4

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    طویل صف

  • 2

    قدرت نے پاکستان

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ہمارے نوجوانوں

  • 5

    مملکت پاکستان

  • 1

    مصلحت

  • 2

    ہندی مسلمانوں

  • 3

    زمین و آسماں

  • 4

    اسلام کی روح

  • 5

    طواف و حج

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرونا کی نئی قسم میں مبتلا 20 فی صد مریضوں کی منفی رپورٹ غلط آ رہی ہے

  • 2

    ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے، تحقیق

  • 3

    پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی ...

  • 4

    کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

  • 5

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں واضح ہے ہندوستان کشمیر میں دہشتگردی کر رہا ہے: ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group