سعودی عرب کی فیملی امور کونسل نے کہا ہے کہ ملک میں ایک برس کے دوران 3 لاکھ 45 ہزار 693 افراد نے خون کا عطیہ دیا ہے، خون کا عطیہ دینے والوں کے لیے لازمی ہے کہ وہ مقررہ شرائط پوری کریں۔کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر خون کا عطیہ دینے والوں کےلیے جاری نکات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بلڈ بینک جانے سے قبل لازمی ہے کہ وہ مقررہ ضوابط کا خیال رکھاجائے۔ کونسل کا کہنا ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں 221 بلڈ بینک ہیں جن میں سے 24 بلڈ بینک مرکزی، 105 ریجنل اور 83 موبائل بلڈ بینک ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024