اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا: شہباز گل
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اللہ الحق ہے۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر۔ اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
پہلے کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر لے کر آئے۔ پھر تاریخ کا لمبا ترین دھرنا دیا دھاندلی کے خلاف۔
اللہ الحق ہے۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر۔ اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔ پہلے کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر لے کر آئے۔ پھر تاریخ کا لمبا ترین دھرنا دیا دھاندلی کے خلاف۔سینیٹ میں ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالا۔ سینٹ میں ووٹ بیچنے والوں کے خلاف عدالت اور پارلیمان میں پہلی بار جنگ لڑی۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 1, 2021
مزید ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالا۔ سینٹ میں ووٹ بیچنے والوں کے خلاف عدالت اور پارلیمان میں پہلی بار جنگ لڑی۔